خوارزمی زبان میں گفتگو
اگر خوارزمی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ بری بات سنے گا۔
Read Moreاگر خوارزمی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ بری بات سنے گا۔
Read Moreاگر مقلابی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام بے انصاف آدمی سے پڑے گا۔
Read Moreاگر یونانی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ عقلی مشاغل میں مشغول ہو گا۔
Read Moreاگر رومی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی نادان کی صحبت سے غم و اندوہ پہنچے گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تمام زبانوں میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ دلیل ہے کہ جس کام کو شروع کرے گا اس سے نفع پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ہر ایک زبان میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ اگر خواب خیر اور صلاح کا ہے تو تاویل خیر ہے، اور اگر شرارت اور فساد کی باتیں ہیں تو تاویل شر ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اپنے اعضاء میں سے کسی سے بات کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے آپ پر کچی گواہی دے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے: يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ (اور جس دن ان کی ز...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سراب جھگڑا اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سراب کھائی ہے۔ تو بھی یہی دلیل ہے کہ جھگڑا اور خصومت ہو گا۔
Read More