سردارسے سجدہ کرنا
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی سردار کو سجدہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے دکھ پہنچے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی سردار کو سجدہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے دکھ پہنچے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے اور کچھ تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں حکم کرے گا۔ فرمانِ حق ہے: وَزْنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ (اور تر...
Read Moreاگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ سچائی پر قائم ہے۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہوگا اور اگر محتاج ہے تو قاضی کا محتاج ہو گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے: (۱) صحیح حکم (۲) نیکی (۳) انصاف کی محتاجی (۴) حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تولے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ عربی زبان میں گفتگو کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث شریف سنے گا۔
Read Moreاگر فارسی زبان میں بات کی ہے یا سنی ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں کی صحبت میں رہے گا اور ان سے نیکی پائے گا۔
Read Moreاگر عبرانی زبان میں بات کی ہے یا سنی ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور وراثت حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر ہندی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ بے اصل اور کمینے آدمی سے اس کو کام پڑے گا۔
Read Moreاگر ترکی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ دیہاتیوں کی صحبت میں رہے گا۔
Read More