D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

رویاء صالحہ کی اہمیت - General

رویاء صالحہ کی اہمیت

بچے خواب کی اہمیت اس حقیقت سے بھی ظاہر ہے کہ وحی الہی میں سب سے پہلی چیز جس سے حضور سرور دو جہان علیہ الصلوۃ والسلام کو سابقہ پڑا وہ بچے خواب تھے۔ ان ایام میں حضور جو خواب بھی دیکھتے اس کی تعبیر صبح ص...

Read More

رحنا (مهندی) - General

رحنا (مهندی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں کو مہندی لگی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے آپ کو آراستہ کرے گا۔ لیکن اس کے دین میں کراہت ہو گی۔

Read More

رحنا (مهندی) - اہل تعبیر

رحنا (مهندی)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خویشوں کا حال اس سے پوشیدہ نہ رہے گا۔ اور اگر یہ خواب ایسا آدمی دیکھے کہ جس کے حسب حال مہندی لگانا نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم لاحق ہو گا اور وہ جلدی نجات پائے...

Read More

رحنا (مهندی) - حضرت جعفر صادق

رحنا (مهندی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہندی لگانا تین وجہ پر ہے۔ اول اپنوں کی آرائش۔ دوم اہل بیت کا ستر سوم غم و اندوه

روگل (درندے) - حضرت ابن سیرین

روگل (درندے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کے درندے سب گدھے ہو گئے ہیں۔ یا ایک گدھا اور دوسرا بیٹل یا بکری ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہو گی لیکن اس کے لئے نق...

Read More