ذکر - حضرت دانیال
ذکر عضو تناسل حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عضو تناسل دیکھنا مبارک اور نام آور فرزند ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دو عضو تناسل ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا اور لوگوں می...
Read Moreذکر عضو تناسل حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عضو تناسل دیکھنا مبارک اور نام آور فرزند ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دو عضو تناسل ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا اور لوگوں می...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عضو تناسل کی بڑائی بہت سے فرزندوں اور نام آوری پر دلیل ہے اور چھوٹائی اس کے خلاف ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے عضو تناسل کو شاخوں...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عضو تناسل اس سے جدا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا یا اس کا مال تلف ہو گا۔ اور خواب میں عضو تناسل کی حرکت دیکھنا قو...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عضو تناسل کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) اہل خانه (۳) مال (۴) عمر (۵) بزرگی (۲) طلب حاجت (۷) عزت اور حرمت اور بہتری۔
Read More