D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

حکایت - حضرت دانیال

حکایت

بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت دانیال علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میری دائیں آنکھ بائیں آنکھ کو بوسے دے رہی ہے۔ آپ نے تاویل میں فرمایا کہ اے مرد خُ...

Read More

حکایت - حضرت جعفر صادق

حکایت

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : اول روشنائی۔ دوم ہدایت دین۔ سوم اسلام - چہارم فرزند - پنجم مال ششم علم۔ ہفتم مال اور دین کی زیادتی۔

Read More

حکایت - حضرت ابن سیرین

حکایت

کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نے نماز کی اذان کہی۔ ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ تو اسلامی حج پورا کرے گا۔ اس وقت ایک او...

Read More

حکایت - حضرت ابن سیرین

حکایت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ جو خواب رات کے پہلے حصہ میں دکھائی دے اس کی تعبیر پانچ سال میں ظاہر ہوتی ہے اور جو آدھی رات میں دکھائی دے اس کی تعبیر پانچ مہینوں تک ظہور میں آتی ہے اور اگر...

Read More

حکایت - حضرت ابن سیرین

حکایت

ایک شخص حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نے بادشاہ کے محل کے دروازے پر چالیس خرما پائے ہیں۔ آپ نے تاویل میں فرمایا کہ کل کو تجھ...

Read More

حکایت - حضرت ابن سیرین

حکایت

بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور سوال کیا کہ میں نے ایک خواب دیکھا ہے کہ میری ران میں سوراخ ہو گیا ہے اور اس پر بال اگے ہیں۔ میں نے کسی کو کہا کہ...

Read More

حکایت - حضرت جعفر صادق

حکایت

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ران کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) اہل بیت (۲) دوست کہ جن پر بھروسہ ہو (۳) غصہ۔

Read More

حاصل ہو گا۔ - حضرت جعفر صادق

حاصل ہو گا۔

سے کیے ہوئے چاول کھاتا نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ اللہ : تعالیٰ علیہ نے ہے تو دلیل ہے کہ مراد پوری ہو گی اور خیر و نیکی پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ پلاؤ...

Read More

حاصل ہو گا۔ - حضرت جعفر صادق

حاصل ہو گا۔

سے کیے ہوئے چاول کھاتا نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ اللہ : تعالیٰ علیہ نے ہے تو دلیل ہے کہ مراد پوری ہو گی اور خیر و نیکی پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ پلاؤ...

Read More