D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آبدستان (کوزه) - حضرت جعفر صادق

آبدستان (کوزه)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزے کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول : خادم۔ دوم : خزانچی سوم : وزارت چهارم : فرزند - پنجم : ایسی جگہ سے تھوڑی روزی کہ جہاں سے امید نہیں رکھتا...

Read More

آبستنی (حمل) - حضرت ابن سیرین

آبستنی (حمل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہو گی۔

Read More

آبستنی (حمل) - حضرت کرمانی

آبستنی (حمل)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نابالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔

آبکا مه (ترش پانی) - حضرت ابن سیرین

آبکا مه (ترش پانی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو خواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے اور اس پینا بیماری کی دلیل ہے۔

Read More

آبکا مه (ترش پانی) - حضرت کرمانی

آبکا مه (ترش پانی)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو اگر گرتا ہوا دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔

Read More

آبکا مه (ترش پانی) - حضرت جعفر صادق

آبکا مه (ترش پانی)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے : اول : بیماری۔ دوم : غم سوم : جھگڑا - چهارم : حاجت۔ پنجم : عیال کے ساتھ لڑائی۔