D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ویران جگہ کو آباد کرنا

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویران جگہ کو آباد کرتا ہے۔ جیسے مسجد، مدرسہ ،خانقاہ اور جو ان کے مشابہ ہے تو یہ دین اور عقل کی صلاح اور آخرت کے ثوا...

Read More

سطح آب پر پانی کی طرح چلتا

آب

تمام چیزوں کی زندگی پانی سے ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَجَعَلْنَا كُلَّ شَيْ مِنَ الْمَاءِ حَبی (ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے۔) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب دیک...

Read More

پانی کا گھر بنائے

آب خانہ - پانی کا گھر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب کے اندر پانی کا گھر بنائے تو دلیل ہے کہ دنیا کے مال پر حریص اور راغب ہو گا اور مال سے کچھ خرچ نہ کرنا چاہے گا۔ بعض اہل تعبیر نے بیان ک...

Read More

آبدست دیکھنا

آبدستان (کوزه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبدست دیکھنے والا خزانہ دار صاحب تدبیر ہو گا۔ کہ آمدنی اور خرچ اس کے ہاتھ میں ہو گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو کوزہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ خ...

Read More

اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح

آبستنی (حمل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہو گی۔ حضرت کرمانی رحمتہ...

Read More

آبکامہ کو خواب میں دیکھنا

آبکامہ (ترش پانی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو خواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے اور اس پینا بیماری کی دلیل ہے۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو اگر گرتا ہوا دی...

Read More

آبگینہ دیکھنا

آبگینہ (کانچ - بلور)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبگینہ دیکھنا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ آبگینہ میں پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت اور مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ آبگینہ میں کسی کو شربت دیا ہے۔ تو دلیل ہ...

Read More

آبلہ دیکھنا

آبلہ (ہندی چھالہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنا۔ دولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔ حضرت کرمانی...

Read More

آبنوس کو دیکھنے والا

آبنوس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کو دیکھنے والا اپنے کام میں سخت مضبوط ہو گا۔ لیکن مالدار بخیل ہو گا۔ اس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ...

Read More